The Punjab Government has released funds for development works for Multan Journalist Colony
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا جنوبی پنجاب کے صحافیوں کیلئے احسن اقدام پنجاب حکومت نے ملتان صحافی کالونی کے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز جاری کردیئےوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملتان جرنلسٹ ہاؤسنگ کالونی کیلئے 5کروڑ40لاکھ روپے کا چیک ڈی جی ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی عباس کو دیافراہم کردہ رقم سے ملتان صحافی کالونی میں ترقیاتی کام ہوں گےعثمان بزدار
وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ الاٹیوں کو گھروں کی تعمیر میں سہولت ہوگی 534الاٹیوں کو ریلیف ملے گا صحافیوں کی سہولت کیلئے ہر ممکن قدم اٹھاتے رہیں گے صوبے کے ہر ڈویژن میں صحافی کالونی بنائی جائے گی صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو کلب کی لائف ممبر شپ کی شیلڈ پیش کی،صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محمد ندیم قریشی،سیکرٹری اطلاعات،وزیراعلیٰ کے سیکرٹری کوآرڈینیشن،ڈی جی پی آر، ڈی جی ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی،ایم ڈی پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن، صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

0 Comments