Stop wasting national capital in the name of farmers

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) کسانوں کے نام پر قومی سرمایہ کا ضیاع بند کیا جائے یہ بات پاکستان کسان اتحاد کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر جام ایم ڈی گانگا، ترقی پسند زمیندار سردار جام احمد ستار لاڑ، جام محمد راشد مجنوں گانگا،جام اقبال محمود لاڑ نے نیشن آف پاکستان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہی انہوں نے کہا ہے کہ کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہےمسائل حل کیے جائیں ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے مزید جانیے اس رپورٹ میں

یہ بھی پڑھیں : آم کروناواٸرس سے تحفظ کا انمول قدرتی ذریعہ ہے،جام ایم ڈی گانگا ڈسٹرکٹ آرگنائزر پاکستان کسان اتحاد


Stop wasting national capital in the name of farmers