Ticker

6/recent/ticker-posts

راجوال لنک نہرمیں16سالہ بچہ نہاتےہوئےڈوب گیا،تلاش کےلیےآپریشن دوسرے روز بھی جاری،ریسکیو 1122

16-year-old boy drowns while bathing in Rajwal Link canal, search operation continues for second day

اوکاڑہ(جاویدراہی)راجوال لنک نہرمیں16سالہ بچہ نہاتےہوئےڈوب گیا،تلاش کےلیےآپریشن دوسرے روز بھی جاری،ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق دیپالپور کے نواح میں واقع جندراں کلاں پل اٹاری روڈ منڈی احمد آباد کے مقام پر لنک نہر میں 16 سالہ بچہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور کشتی کی مدد سے شروع کر دی گزشتہ روز اندھیرے کی وجہ سے آپریشن روک دیا گیا تھا جس کو آج علی الصبح دوبارہ شروع کر دیا گیا ڈوبنے والے بچہ کی شناخت محمد ساجد ولد محمد ہارون کے نام سے ہوئی جو کہ نواحی علاقے جسوکی شیلر منڈی احمد آباد کا رہائشی تھا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent