Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:مرکزی انجمن تاجران اوکاڑہ کےصدرچوہدری سلیم صادق کی تمام عہدیداروں کےہمراہ پریس کانفرنس

Okara: Press Conference of Central Association of Traders Okara President Chaudhry Saleem Sadiq with all officials

اوکاڑہ(جاویدراہی)اوکاڑہ:مرکزی انجمن تاجران اوکاڑہ کے صدر چوہدری سلیم صادق کی تمام عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس،تاجر برادری نے پچھلے 5 ماہ سے ہمیشہ حکومت لاک ڈاؤن کا بھر پور ساتھ دیا ہے دو دن سے کاروباری باری مراکز بند ہیں انتظامیہ ساتھ مکمل تعاون کیا جائے رہا ہے وزیراعلی پنجاب سے اپیل کرتے ہیں اگلے 2 دن  تاجروں کو دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ عید پر ان کے معاشی مسائل حل ہو سکیں ضلعی انتظامیہ اور حکومت سے وعدہ کرتے ہیں اگلے 5 دن لاک ڈاؤن کا پر مکلمل عمل درآمد کیا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent