Ticker

6/recent/ticker-posts

داباغ ویلفٸیرٹرسٹ کیجانب سےگانگانگرمیں قربانی کاانتظام کیاگیاہے،جام راشدمجنوں گانگا چٸیرمین داباغ ویلفٸیرٹرسٹ

Sacrifice has been arranged in Gangagar on behalf of Dabagh Welfare Trust.

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) داباغ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فیروزہ لیاقت پور، گانگا نگر رحیم یارخان سمیت ضلع رحیم یار خان کے کئی دیگر علاقوں میں عیدالاضحٰی کے موقع پر قربانی کے جانور ذبح کرکے قربانی کا گوشت مستحق گھرانوں اور قربانی نہ کرسکنے والے سفید پوش لوگوں میں تقسیم کرنے کا ایک جامع پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جام محمد راشد مجنوں گانگا کہا کہ داباغ ویلفیئر ٹرسٹ دکھی انسانیت کی خدمت اور کئی قسم کی فلاحی خدمات سرانجام دینے کرنے والی تنظیم ہے عید الاضحٰی کے پہلے اور دوسرے دن داباغ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے گانگا نگر میں بھی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے ہماری ٹیم قربانی کے جانوروں کوذبح کرنے کے بعد قربانی کا گوشت موقع پر غریبوں میں تقسیم کرنے کے علاوہ سفید پوش لوگوں کوان کے گھروں پر بھی گوشت پہنچانےکا انتظام کر رکھا ہے اللہ تعالی قربانیاں کرنے والوں کی قربانیاں اس نیک کام کو سرانجام دینے والی تنظیم اور تقسیم کار کے عمل میں شریک کارکنان کے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent