Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گجرات سعیدمظفرحسین شاہ نےڈسٹرکٹ جیل گجرات اورڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساہیوال جاویدالحسن چشتی نےسنٹرل جیل ساہیوال کادورہ کیا

District and Sessions Judge Gujrat Saeed Muzaffar Hussain Shah visited District Jail Gujrat and District and Sessions Judge Sahiwal Javedul Hassan Chishti visited Central Jail Sahiwal.

لاہور(جاویدراہی)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گجرات سعیدمظفرحسین شاہ نےڈسٹرکٹ جیل گجرات اورڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساہیوال جاویدالحسن چشتی نےسنٹرل جیل ساہیوال کادورہ کیا ہسپتال،کچن،خواتین وارڈ اور جووینایل بیرک کا وزٹ کیا۔کسی بھی قیدی نے جیل انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت نہ کی۔نوعمر اسیران میں عید کے تحائف تقسیم کیے معمولی جرائم میں ملوث 10قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم صادر فرمائے سینئر سول جج گجرات شفقات علی بھی ان کے ہمراہ تھے دوسری طرف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال جاوید الحسن چشتی نے سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ کیا اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر،جوڈیشل مجسٹریٹ کلاس اول ساہیوال محمد ارشد ہاشمی بھی ہمراہ تھے معمولی جرائم میں ملوث11اسیران کو ذاتی مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا خواتین وارڈکا وزٹ کیا اور خواتین و بچوں میں تحائف تقسیم کیے جیل میں صفائی، نظم و ضبط کی تعریف کی اسیران کو دی جانے والی پر اطمینان کا اظہار کیا اور جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent