Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:پیسوں کالالچ یاکچھ اوراپنی بہن ہی اغواکاربن گٸی

Okara: Greed for money or something? Her own sister was abducted

اوکاڑہ(جاویدراہی)پیسوں کالالچ یا کچھ اور اپنی بہن ہی اغوا کار بن گٸی اغواء برائےتاوان کاڈراپ سین،اپنی ہی بہن اور بہنوئی اغوا کارنکلے،پولیس نے 20لاکھ تاوان کے لیےاغواءکیے گئے حسنین رضا کو بازیاب کرتے ہوٸے ملزمان کوگرفتار کرلیا مورخہ 22-7.20کو تھانہ بصیر پور میں مدعی عامر رضا نے اطلاع دی کے میرے بھائی حسنین رضا کو نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے جس پر مقامی پولیس نے فوری طور پر مقدمہ اندارج کرتے ہوئے مغوی کی تلاش شروع کردی اطلاع پاتے ہی ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعیدملک موقع پر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں : میری پسندیدہ شخصیت


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent