Ticker

6/recent/ticker-posts

دیرینہ دشمنی کی رنجش پرمعصوم بچوں سمیت پانچ خواتین قتل،تین بچے زخمی

Five women, including innocent children, were killed and three children were injured in a long-running feud

راولپنڈی:  دیرینہ دشمنی کی رنجش پرمعصوم بچوں سمیت پانچ خواتین قتل،تین بچے زخمی، ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی صدر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گٸے ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اظہر، نذر اور امتیاز گروپ اور رب نواز گروپ کے مابین پیش آیا ابتدائی تحقیقات کے مطابق وجہ تنازع چند روز قبل میال گاؤں میں خاتون کا قتل اور دیرینہ دشمنی کا ہے فائرنگ کے نتیجہ میں 05 خواتین اور 04 بچے جانبحق ہوۓ ہیں جبکہ تین بچے بھی زخمی ہوۓ ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ مقتولین کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے پولیس کی فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کرنے کے لئے موقعہ پر موجود ہے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی

دیرینہ دشمنی کی رنجش پرمعصوم بچوں سمیت پانچ خواتین قتل،تین بچے زخمی

یہ بھی پڑھیں : نورپورتھل:تحصیل میونسپل کمیٹی عملہ صفائی نےعیدالاضحٰی کی آمدسےقبل شہرمیں صفائی کےنظام کوموثربنانے کےلیےکام کاآغازکردیا

دیرینہ دشمنی کی رنجش پرمعصوم بچوں سمیت پانچ خواتین قتل،تین بچے زخمی
دیرینہ دشمنی کی رنجش پرمعصوم بچوں سمیت پانچ خواتین قتل،تین بچے زخمی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent