Ticker

6/recent/ticker-posts

حجرہ شاہ مقیم : انجمن تاجران کاجنرل سیکرٹری غنڈہ عناصرکےہاتھوں قتل

Hujra Shah Muqeem: General Secretary of Anjuman-e-Tajiran killed by thugs

حجرہ شاہ مقیم(جاویدراہی)حملہ آوروں نے حجرہ شاہ مقیم انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری کو قتل جبکہ میڈیکل آفیسر سمیت تین افرادشدید زخمی کردئیے ذراٸع کے مطابق جھگڑا معمولی تلخ کلامی سے شروع ہوا سفاک قاتلوں نے لاٹھیاں برسا دیں جس سے تاجر راہنما طارق ندیم مہر جاں بحق ہو گیا مقتول کے عزیز مقامی میڈیکل آفیسر نعمان مہر، سابق کونسلر عرفان مہر اور بدر ندیم مہر شدید زخمی ہوگئے عوام نے قاتلوں ظفر اقبال، محمد احمد اور شیر دل کو پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹمارٹم کےبعدورثاء کے حوالے کردی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent