Ticker

6/recent/ticker-posts

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چکوال احمدکامران کاڈسٹرکٹ جیل جہلم کادورہ

Visit of Additional District and Sessions Judge Chakwal Ahmad Kamran to District Jail Jhelum

لاہور(جاویدراہی)قیدیان حوالاتیان سے جیل انتظامیہ کی طرف سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا کچن اسیران،جیل ہسپتال اور دیگر بارکوں کاوزٹ کیا کورونا وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے متعلق حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا صفائی کے انتظام اور قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات کو تسلی بخش قرار دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent