Depalpur: A case has been registered against a woman for exporting 25 grams of cannabis
دیپالپور(جاویدراہی)پولیس تھانہ حویلی لکھا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،منشیات فروش زوبیہ نامی خاتون سے بھاری مقدار میں چرس برآمدتفصیل کے مطابق پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزمہ کے قبضے سے 2500 گرام چرس برآمد ہوٸی ملزمہ کے خلاف تھانہ حویلی لکھا میں مقدمہ درج کرلیا گیا
0 Comments