Ticker

6/recent/ticker-posts

مسلح ڈاکوساڑھےباٸیس لاکھ چھین کرفرار

Two and a half million armed robbers snatched and fled

حجرہ شاہ مقیم(جاویدراہی) دیپال پورروڈ پاکستانی پل کے قریب ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو ساڑھے 22لاکھ روپے چھین کرفرارہوگٸے تفصیل کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کی نواحی آبادی بستی نور الہی کاا للہ دتہ نامی شخص ساتھیوں کے ہمراہ بسواری کار نمبری ایل آر کے 911 پر ایچ بی ایل برانچ سے 22 لاکھ روپے نکلوا  کر دیپالپور جا رہا تھا بائی پاس نزد پاکستانی پل 3 کس نامعلوم مسلح اشخاص بسواری 125 موٹر سائیکل بلا نمبری نے اسلحہ کے زور پر روکا اور 22 لاکھ 50ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کاروائی ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent