Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چکور دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing chakor in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چکوترہ دیکھنے کی تعبیر


چکور دیکھنا : نیک عورت ملے گی یا مرد سنگدل سے سابقہ ہوگا محنت کرے گا


چکور کا گوشت کھانا : کنواری عورت ملے گی یا دولت و عزت پائے گا


چکور کی آواز سننا : باجمال عورت کی خبر کی سنے گا


چکور مادہ دیکھنا : خوبصورت عورت یا خوش جمال کنیز حاصل ہوگی


چکور نر دیکھنا : فرزند حسین و خوبصورت پیدا ہوگا

خواب میں چکور دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : مینگو آئس کریم کا طریقہ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent