PML-N Sargodha Division Organizing Committee delegation to visit Khoshab on August 19
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی آرگنائزنگ کمیٹی صدر چودھری شاہ نواز
رانجھا سینئیر نائب صدر حمیر حیات روکھڑی جنرل سکریٹری ملک محمد وارث کلو اور دیگر عہدیدار 19 اگست کوخوشاب کا دورہ کریں گے اور شام چھ بجے مسلم لیگ ن کے ضلعی آفس میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب سنیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی زیر صدارت ھونے والے کارکنان کے اجلاس سے خطاب کریں گے اجلاس میں ڈویژنل نائب صدر ملک خالد بندیال سینئیر نائب صدور ضلع خوشاب ملک عمران بشیر اعوان ملک محمد آصف بھا اور جنرل سکریٹری کرم الہی بندیال سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان اور سابق وفاقی سکریٹری حکومت پاکستان ملک طاہر سرفراز اعوان بھی شریک ہوں گے مسلم لیگ ھاوس میں اس سلسلہ میں انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں

0 Comments