Ticker

6/recent/ticker-posts

ریڈیوپاکستان ملتان کےہال کونامورگلوکارہ میڈم ثریا ملتانیکرکےنام سےمنسوب کرناخوش آٸندبات ہے،گلوکارہ شیریں کنول

It is a pleasure to name the hall of Radio Pakistan Multan after the famous singer Madam Suraya Multankar, singer Shereen Kanwal

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) فن کے حوالے سے خطہ سرائیکستان کی زرخیز دھرتی بہاول پور سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ شیریں کنول نے کہا کہ خطہ سرائیکستان میں ریڈیو پاکستان نے فنکاروں کی فنی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں عزت اور اعزاز سے نوازنے کے جس سلسلے کا اغاز کرنے جا رہا ہے یہ قابل ستائش عمل فنکاروں کی یادگار قسم کی عزت افزائی ہے ریڈیو پاکستان کی اسٹیشن ڈائریکٹر ثمرین کوثر نے ریڈیو پاکستان ملتان کے ایک ہال کو نامور گلوکارہ میڈم ثریا ملتانیکر کے نام سے منسوب کرنے کی جو خوشخبری سنائی ہےاس سے میں دلی خوشی محسوس کر رہی ہوں یقینا میڈم ثریا ملتانیکر کی ریڈیو پاکستان کی گائیگی کی فیلڈ میں خدمات قابل فخر ہیں بلکہ ملتان اسٹیشن کے قیام میں کئی دوسرے لوگوں کے ساتھ ساتھ میݙم صاحبہ کی کوششیں بھی شامل ہیں ایک سوال کے جواب میں شیریں کنول نے کہا کہ 14اگست یوم آزادی کے موقع پر آرٹس کونسل بہاول پور نے میری جو عزت افزائی کی ہے اس پر میں انتظامیہ کی مشکور ہوں

یہ بھی پڑھیں : غربت

It is a pleasure to name the hall of Radio Pakistan Multan after the famous singer Madam Suraya Multankar, singer Shereen Kanwal

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent