Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:دس سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی ملزم فرار،سولہ سالہ لڑکا اغواء

Okara: Accused escapes with 10-year-old child, 16-year-old boy abducted

اوکاڑہ(جاویدراہی) مظفر کالونی کے رہائشی دس سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی،ملزم فرار ہوگیا پولیس ذرائع کے مطابق دس سالہ حسن علی دوکان سے برف لینے گیا کہ راستے میں اوباش نوجوان رضوان نے حسن علی کو ورغلایا اور اسے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ صدر پولیس نے متاثرہ بچے کے باپ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے جبکہ ایک دوسرے واقعہ میں اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 32 ٹو ایل سے 16 سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا گیا 16 سالہ لڑکے حمزہ کو موبائل کال آئی بیٹا باہر گیا تو اسے افضال ساجد وغیرہ اغوا کر کے لے گئے تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف حمزہ کے والد خالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا پولیس نے لڑکے کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے

یہ بھی پڑھیں : جدیددورکی بنیادی سہولیات کی فراہمی اہلیان تھل کاحق ہے،ملک امجدرضاگجر

اوکاڑہ:دس سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی ملزم فرار،سولہ سالہ لڑکا اغواء

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent