Ticker

6/recent/ticker-posts

بھونگ شریف:پریس کلب اورسول سوساٸٹی کے زیراہتمام کشمیری بہن بھاٸیوں کےحق میں ریلی نکالی گٸی

Bhong Sharif: Rally in favor of Kashmiri brothers and sisters organized by Press Club and Civil Society

بھونگ شریف(وکرم دیپال)ملک بھر کی طرح بھونگ شریف میں بھی پریس کلب بھونگ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر میں بھارتی فوج کےنہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ، کشمیر کی آئینی حیثیت میں ردوبدل اور بدترین فوجی محاصرے کے ایک سال مکمل ہونے پر ”یوم استحصال منایا گیا

یہ بھی پڑھیں : اسی لاکھ کشمیری مسلمانوں کوجیل نماءوادی میں قیدکرکےجمہوری وانسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،سیاسی نماٸندگان


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent