Ticker

6/recent/ticker-posts

ملتان: علماء کرام منبر و محراب کے زریعے فرقہ واریت کی بیخ کنی اور معاشرے میں مسلکی بھاٸی چارہ اتحادامت کےلیےکام کریں،ایڈیشنل آٸی جی انعام غنی

Multan: Scholars should work for eradication of sectarianism and professional brotherhood and unity in the society through pulpit and mihrab, Additional IG Inam Ghani

ملتان(زاہد مقصود قریشی)ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی سے ان کے آفس میں جمعیت علماءاسلام کے وفد کی خصوصی ملاقات جنوبی پنجاب جمیعت علماء اسلام کے وفد کی قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری رحیم یارخان مفتی نعمان حسن لدھیانوی نے کی وفد میں جنرل سیکرٹری ضلع مظفرگڑھ شبیر لقمان علیپوری اور ضلعی جنرل سیکرٹری بہاولپور علامہ سیف الرحمن راشدی سینٸر ناٸب امیر ضلع خانیوال مولانا عطاءاللہ بخاری جنرل سیکرٹری تحصیل ملتان الحاج زاہد مقصود احمد قریشی ترجمان جمیعت حافظ عثمان لدھیانوی شریک تھے ملاقات میں مدارس دینیہ کے مثبت کردار کو ایڈیشنل آٸی جی انعام غنی نے سراہا اورکہا کہ علماکرام منبر و محراب کے زریعے فرقہ واریت کی بیخ کنی اورمعاشرے میں مسلکی بھاٸی چارہ اتحاد امت کے لٸے کام کریں اس موقع پر انہوں نےکہاعلماء پر جو مقدمات چرمہاۓ قربانی کے حوالے سے یا دیگر ہوۓ ہیں بے بنیاد ہونے پر خارج ہونگے اس موقع پر وفد کے قاٸد مفتی نعمان حسن لدھیانوی نےیقین دلایاکہ امن و امان کے حوالے سے قاٸد جمیعت مولانا فضل الرحمن کی ہدایات کے مطابق ہم امن وامان کے لیے انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہونگے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent