Ticker

6/recent/ticker-posts

دوشیزہ کےاغوااورزیادتی کامعاملہ،ڈی پی اومنتظرمہدی کاسخت نوٹس،ملزمان گرفتار

Accused arrested for kidnapping and rape of young lady

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) سرکل صدر تھانہ آباد پور حدود کی رہاٸشی 14 سالہ ثناء سعید نے 6 ملزمان پر مبینہ طور پر اغواء کے بعد جنسی زیادتی کا الزام لگایا ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے ثناء سعید کو علاج معالجہ اور ڈاکٹری ملاحظہ کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا ہے ڈی پی او منتظر مہدی نے ڈی ایس پی سرکل صدر کی قیادت میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چار ٹیمیں تشکیل دیں پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کامیاب چھاپہ مار کاروائیوں میں تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان سے پولیس کی ابتدائی تفتیش جاری ہے پولیس نے متاثرہ فریق کے بیان کے مطابق مقدمہ درج کیا ہے اور حقاٸق پر مبنی تفتیش کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں : منشیات کابڑھتارجحان

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent