Pakistan Federal Union of Journalists Constitution Member FEC Javed Iqbal arrives at Pakistan Farmers Union District Rahim Yar Khan Office, discusses issues facing farmers in detail
رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ دستور کے رکن ایف ای سی جاوید اقبال کی پاکستان کسان اتحاد ضلع رحیم یار خان کے آفس میں آمد،ڈسٹرکٹ آرگنائزر جام ایم ڈی گانگا نے ان کا استقبال کیا اور کسانوں کی جانب سے انہیں
تحائف پیش کیے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کسان اتحاد کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر جام ایم ڈی گانگا نے کہا کہ جب تک کسانوں کو ان کی فصلات کے جائز ریٹس نہیں ملتے دس نمبر زرعی ادویات سے انہیں چھٹکارا نہیں دلایا جاتا زراعت اور کسانوں کی خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا کپاس کی فصل نے کسانوں کو کنگال اور مقروض کر دیا ہے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی بجائے ملبہ موسمی حالات پر ڈال دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے گنے کا سرکاری ریٹ200روہے من ناکافی ہے گنے کا ریٹ 300روپے من کیا جائے گنے کے ریٹ کی طرح شوگر ملز کی چینی کا ریٹ بھی مقرر کیا جائے.گندم کی بجائی کا وقت شروع چکا ہے ابھی سے مناسب سرکاری ریٹ کا اعلان کیا جائے جو 1800روپے من سے کسی طرح بھی کم نہیں ہونا چاہئیے

یہ بھی پڑھیں : قائدحزب اختلاف
حکومت نام نہاد ٹوکن سبسڈی کی سیکیمیں بند کرے ٹوکن اٹھائے پھرتے کسانوں کو ویریفیکیشن کے نام پر دفتروں کے چکر لگوانے کی بجائے ان کی ادائیگی یقینی بنائی جائے جاوید اقبال نے کہا کہ زرعی ملک کی زرعی حکمرانوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئیے ہمارے لیے روئی، گندم، چینی، سبزیاں وغیرہ درآمد کرنا باعث شرم بات ہے سبسڈی اور کمیشن مافیا اربوں روپے کا قومی نقصان کر رہے ہیں زرعی تحقیقاتی ادارے صرف سیمینارز کی دنیا سے باہر نکل کر زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر وطن کے کسانوں کو رہنمائی فراہم کریں
0 Comments