Ticker

6/recent/ticker-posts

اگر آپکا موبائل فون گم ہوجاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

If you lose your mobile phone, how can you get it back?

موبائل چوری ہونے پر کیا کریں آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ اس بارے میں آپ کو درج ذیل طریقہ کار پر عملدرآمد کرنا ہوگا
اگر آپ کے موبائل کا آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ ایڈنٹی) نمبر ہوتا ہے اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں. 

یہ کیسے کام کرتا ہے!
 - اپنے فون سے #06#* ڈائل کریں

 - آپکا فون 15 عدد کا کوڈ دکھائے گا
 
 - اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں فون میں نہ سیوکریں
 
- اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ cop@vsnl.net
 پر ای میل کر دیں

Your name  : _________

Address       : __________

Phone model : _________
Make           : __________
Last used no : __________
Email for communication : _____
Missed date : __________

 - پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں جی پی آر ایس کے ذریعے ٹریس ہو جائے گا اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا قارٸین اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان میں اسلامیہ یونیورسٹی کی میڈیاورکشاپ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent