The meaning of seeing a fire in a dream
خواب میں انگیٹھی ٹوٹی دیکھنا: کنیز یا غلام کھو جانے کے مترادف ہے
انگیٹھی دیکھنا: نیک نام عورت زینت مقام ہوگی باعث راحت و آرام ہوگی
انگیٹھی لوہے کی دیکھنا: لوہے کی انگیٹھی ہو تو اپنے خاندان کی وعرت سے شادی کرے گا
0 Comments