Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان: بھوک سے تنگ آکر خاتون کی بچے سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کی کوشش


رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)بھوک سے تنگ آکر خاتون نے بچے سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کی کوشش کو ٹرین آپریٹر نے ناکام بنا دیا بھوک و بیروزگاری سے تنگ آکر بچے سمیت خودکشی کررہی ہوں ذراٸع کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے لوگوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کردیا ہے یاد رہے کہ اسطرح کا یہ دوسرا واقعہ ہے اس قبل بھی ایک خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تھی جسے ٹرین ڈراٸیور نے دیکھ کر ایمرجنسی بریک لگا بچالیا تھا

یہ بھی پڑھیں : بلاتفریق عوامی خدمت کانام ریسکیو 1122

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent