Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان محکمانہ بریفنگ و دورہ کیمپ جیل

Minister for Prisons Punjab Fayyaz Al Hassan Chauhan Departmental Briefing and Visit to Camp Jail

لاہور(جاوید راھی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ سے ملاقات آئی جی جیل خانہ جات نے فیاض الحسن چوہان کو محکمانہ امور پر تفصیلی بریفنگ دی صوبے بھر کی جیلوں میں بہتری لانے کے لئے مختلف اقدامات پر گفتگو کی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کیمپ جیل فیروز پور روڈ کا دورہ بھی کیا انہوں نے قیدیوں کے لیے سہولیات، ملاقات کے طریقہ کار، کھانے اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلٰی پنجاب کی جانب سے جیل ریفارمز کا اہم ٹاسک سونپا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں : ختم نبوت کانفرنس چناب نگر

تمام قیدیوں بالخصوص عورتوں اور کم سن قیدیوں کی فلاح میرا اولین ایجنڈا ہےجیل سے نکلنے والے ہر فرد کو عادی مجرم سے معاشرے کا ذمہ دار شہری بنانے پر ساری توجہ ہو گی یکساں سہولیات کی فراہمی اور وی آئی پی کلچر کا خاتمہ بھی میری اولین ترجیحات میں شامل ہے وزیر اعلٰی پنجاب کی ہدایات پر سوشل سیکٹر کو بھی جیل ریفارمز ایجنڈے میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent