Nowshera: A 19-year-old girl naturally became a boy in Nowshera Kalan
نوشہرہ: نوشہرہ کلاں میں قدرت کا کرشمہ انیس سالہ لڑکی قدرتی طور پر لڑکا بن گیا تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج میں بی ایس کی طالبہ حرا کی جنس قدرتی طور پر تبدیل ہوگیا ماہر جنسیات نے حرا کے جنس کی تبدیلی کی تصدیق کردی انیس سالہ حرا کا نام اب حسن شاہ رکھ دیا گیا
حسن شاہ گرلز ڈگری کالج سے پوسٹ گریجویٹ کالج میں مائیگریٹ ہو جائے گا حرا یعنی حسن شاہ آٹھ بہنوں اور میں سب سے چھوٹی بہن تھی گھر میں مبارک باد کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہیں حسن شاہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ اس میں لڑکوں والے اثرات دس سال کی عمر سے شروع ہوگئی تھی چار ماہ پہلے ماہر جنسیات اور ماہر سائکاٹسٹ نے بھی تصدیق کردی اسلام آباد کے کلثوم انٹرنیشنل اسپتال سے سرجری کروادی ہے مسلم شاہ ایاز شاہ اور تیسرا بھائی حسن شاہ بن گیا
0 Comments