Ticker

6/recent/ticker-posts

ارطغرل غازی(اینگن التان)لاہورمیں نوسربازی کاشکارہوگئے

Ertugrul Ghazi (Engen Altan) fell victim to Nosrabazi in Lahore

لاہور: میزبان کاشف ضمیر نے ارطغرل کو لاکھوں ڈالرز کا چونا لگادیا ڈیل کے مطابق رقم ادا نہ کرنے پر ارطغرل غازی دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس ترکی چلے گئے ترکی کے شہر آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو پاکستان مدعو کرنے والا شخص فراڈیا نکلا جس نے دھوکا دہی میں‌ مہمان اداکار کو بھی نہ بخشا اور ملک کا تشخص بھی پامال کردیا

یہ بھی پڑھیں : پاکستان زندہ بادموومنٹ کےوفدکی کنوینئرعبدالجلیل بندیشہ کی سربراہی میں گانگانگرآمد

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو کو پاکستان مدعو کرنے والے کاشف ضمیر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 8 مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ، ڈکیتی، چوری سمیت 8 سنگین مقدمات درج ہیں، جن میں سے چار لاہور، دو ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لین دین کے تنازع پر دو سیالکوٹ میں ایف آئی آر درج ہیں۔منگولوں کی سازشوں کا پردہ چاک کرنے والے ارطغرل غازی ( اینگن التان) لاہور میں نو سر بازی کا شکار ہوگئے

 یہ بھی پڑھیں: کمشنربہاول پورکا دورہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent