Ticker

6/recent/ticker-posts

گناسستا،چینی مہنگی کا کھیل اب ختم ہوناچاہئےسردارمحمدعلی خان پنوار

The game of cheap sugar, expensive Chinese should end now Sardar Mohammad Ali Khan Panwar

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری)پاکستان کسان اتحاد کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر جام ایم ڈی گانگا،پاکستان سرائیکی قومی اتحاد کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی نذیر احمد کٹپال،سردار محمد علی خان پنوار،محمد ارسلان پنوار نے پاکستان کسان اتحاد  کے ضلعی جنرل سیکرٹری جام فضل احمد گانگا کی جانب سے سردار محمد علی خان پنوار کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گنا سستا چینی مہنگی کا کھیل اب ختم ہونا چاہئے گنے کا ریٹ 300 روپے من کسانوں کا حق بنتا ہے جو کسان مخالف حکومتی مشیروں نے مقرر نہیں ہونے دیا جب گنے کا سیزن شروع ہوتا ہے تو شوگر ملز والے کسانوں کو لوٹتے ہیں جب گنے کا سیزن ختم ہونے لگتا ہے تو شوگر ملز والے چینی مہنگی کرکے عوام کو لوٹنا شروع کر دیتے ہیں اور سارا سال لوٹتے ہیں

یہ بھی پڑھیں : انسداددہشت گردی کورٹ بہاولپورنےپولیس ملازمان کوشہیدکرنیوالےقاتلوں کوسزائےموت سنادی

جام ایم ڈی گانگا نے کہا کہ شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ سے اور کین کمشنر پنجاب میاں محمد زمان وٹو کے اقدامات سے کسانوں اس ماضی کی نسبت بہتر حالات میسر ہیں حاجی نذیر احمد کٹپال نے کہا کہ شوگر ملز کا اپنے قرب و جوار اور گیٹ کے کاشتکاروں کو مناسب اضافی ریٹ نہ دینا ان کی ناانصافی ہے شوگر ملز نے اگر کسانوں گنے کا اچھا ریٹ نہ دیا تو اگلے سال گنے کی کاشت مزید کم ہوگی کراچی کے رہائشی و کاروباری شخصیت سردار محمد علی خان نے کہا کہ کسانوں کا گنا سستا ہے تو عوام کو بھی سستی چینی ملنی چاہئے حکومت چینی کے ریٹس پر نظر اور کنٹرول رکھے جام فضل احمد گانگا اور محمد راشد مجنوں گا نگا نے کہا کہ وفاقی حکومت کپاس کو سپورٹ پرائس فصلات کی لسٹ میں شامل کرکے اس کی بقا و تحفظ کو یقینی بنائے

The game of cheap sugar, expensive Chinese should end now Sardar Mohammad Ali Khan Panwar

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent