Ticker

6/recent/ticker-posts

How Can You Earn Money With Pie Digital Currency?

How Can You Earn Money With Pie Digital Currency?

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ہوگا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ہوتی ہے نقصان ہونے کے امکانات بالکل نہیں فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ہیں دوستو انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ہے 2009 میں یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا اور آج اس کے کوائن کاریٹ اٹھارہ ہزار تین سو ڈالر ھے پاکستان تقریبا 30 لاکھ کا ایک بٹ کوائن پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوے ہےاور مزید تقریبا چھ ماہ اس میں فری مائننگ ہوتی رہے گی میں تقریبا 1 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ہوں دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ہو سکتی ہے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے

یہ بھی پڑھیں : احساس کفالت پروگرام کےجن حضرات کوپیسوں کا میسج نہ آیا ہوتو اس لنک کو اوپن کرکے پیسے چیک کرسکتے ہیں

اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کر لیں گے یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن لیکن یہ ریٹ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ہیں تقریبا چھ مہینے بعد یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کرے گا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بلکل بٹ کوائن کی طرح ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جاے تو کیا حرج ہے ہو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن اپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ہوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر بلافرض اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے تو آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ہوتی ہے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ہوگا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ہوگا آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں بس اس وقت اپکا انٹرنیٹ آن ہونا چاہیے اسں کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لیے کوائن اکھٹا کرنا شروع کر دے گی چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ہو یا نہیں اور آپ چاہے ایپ بند ہی کر دیں چاہے موبائل ہی بند کر دیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کر ے گی اور نہ آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی یہ بھی یاد رکھیں یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہو جائیں گے کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا بلکل فری ہے اگر آپ فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے نہیں بلکہ صبر ضروری ہے ہاں مستقبل میں آپ کو فائدہ دے سکتا ہے باقی آپ ان کی ویب سائٹ پر جا کر پوری انفارمیشن لے سکتے ہیں فری مائننگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایپ کو انسٹال کریں پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے Pi network لکھ کے سرچ کریں

یہ بھی پڑھیں : دوست کی قل خوانی سےفارغ ہوکرجانیوالااپنی جان گنواءبیٹھا




نوٹ: تسلی کرنے کے لیے آپ یوٹیوب پر بھی پائی نیٹ ورک کے بارے میں سرچ کر سکتے ہیں۔شکریہ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent