Ticker

6/recent/ticker-posts

دوست کی قل خوانی سےفارغ ہوکرجانیوالااپنی جان گنواءبیٹھا

The man who had just finished his meal lost his life

رحیم یارخان(حیدر علی)  دوست کی قل خوانی سے فارغ ہوکر جانیوالا شخص اپنی جان گنواء بیٹھا

یہ بھی پڑھیں : حکومت نے گیس آئل گھی اورچینی سمیت دیگر اشیاء صرف کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

تفصیل کےمطابق 104 چک کا رہاٸشی وارث جٹ اپنے دوست غلام سرور چاچڑ مرحوم کی قل خوانی و فاتحہ کے بعد فارغ ہوکر گھر جانے کےلیے موٹرساٸیکل بیٹھا تو فرشتے نے وہیں پر جان قبض کرلی اور اپنے خالق حقیقی سے جاملا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent