Ticker

6/recent/ticker-posts

باٶلےکتوں نےغریب محنت کش کی تین بکریاں مارڈالیں

The goats killed three goats of the poor laborer

رحیم یارخان(حیدر علی)ترنڈہ سواٸے خان کے نواحی علاقہ شاہ گڑھ میں باٶلے کتوں نے غریب محنت کش کی تین بکریاں مار ڈالیں تفصیل کے مطابق شاہ گڑھ کے رہاٸشی محمد یونس نے بتایا کہ باٶلے کتوں نے گھر میں بندھی میری تین بکریوں پر حملہ کرکے انہیں مار دیا آوارہ کتوں کے ڈر سے اہل علاقہ میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے اپیل کرتے ہوٸے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کو فوری تلف کیا جاٸے

The goats killed three goats of the poor laborer

یہ بھی پڑھیں : گنےکی نقل وحرکت پرانتظامیہ کی پابندی سرعام ڈنکےکی چوٹ پہ معاشی ڈکیتی ہے،کسان رہنماء

The goats killed three goats of the poor laborer

The goats killed three goats of the poor laborer

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent