Ticker

6/recent/ticker-posts

دریاٸی پٹی کےلوگ ڈاکوٶں کےنرغے میں،پولیس کی تمام تدبیریں ناکام ہوگٸیں

All the measures of the police have failed due to the robbery of the people of the river belt.

بھونگ(وکرم دیپال)تھانہ سونمیانی اور تھانہ بھونگ کے سرحدی پٹی پر رہاٸش پذیر بستی کمن ماچھی میں رات گئے ڈکیتوں نے حملہ کر دیا ڈاکوٶں کی جانب سے بستی پر شدید فائرنگ کی گٸی

یہ بھی پڑھیں : تاریخی شہربھونگ سیوریج کےپانی میں ڈوب گیا

جوابی دفاع کے طور پر اہل علاقہ نے فائرنگ کی اس دوران وزیر حسین،گڈو ماچھی،علم دین ماچھی کو گولیاں لگ گئی تھانہ سونمیانی کو اطلاع دی گٸی پولیس کے پہنچنے سے قبل ڈکیت فرار ہو چکے تھے زخمی افراد کو شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیاگیا جبکہ وزیر احمد ولد لعل بخش جاں بحق ہوگیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent