Ticker

6/recent/ticker-posts

سردارجام خالقداد بپڑ کے صاحبزادے جام شعیب نواز کی جام ریاض احمدگانگا سےملاقات،بلامقابلہ ناٸب صدرہاٸیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاولپورمنتخب ہونے پر مبارکباددی

Sardar Jam Khaliqdad Bipar's son Jam Shoaib Nawaz meets Jam Riaz Ahmad Ganga Congratulations on being elected unopposed Vice President Court Bar Association Bahawalpur

رحیم یارخان(محمد خرم لغاری) چیف آف بپڑ سردار جام خالق داد بپڑ کے صاحبزادے و منیجر فیصل بنک غلہ منڈی رحیم یار خان جام شعیب نواز بپڑ نےکراچی ہسپتال میں زیر علاج اپنے والد سردار جام خالق داد بپڑ کی طرف سے جام ریاض احمد گانگا ایڈوؤکیٹ کو ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بہاول پور کا ضلع رحیم یار خان کی سیٹ پر بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہونے پر ان کے آفس جاکر انہیں مبارکباد دی،گلدستہ پیش کیا اور ہار پہنائے اس موقع پر معروف قانون دان چودھری افتخار علی جوسن بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیں : ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کےملازمین نےایس پی انویسٹی گیشن کےرویہ کےخلاف دفاترکوتالے لگادیے

نومنتخب نائب صدر جام ریاض احمد گانگا نے کہا کہ ہم سردار جام خالق داد کی جلد صحت یابی کے لیے اللہ تعالی سے دعاگو ہیں ان کی محبتیں اور دعائیں بھی میری جیت میں شامل ہیں جام ریاض احمد گانگا نے مزید کہا کہ یہ میرا زندگی کا پہلا الیکشن ہے اللہ تعالی نے اپنے کرم سے مجھے بلا مقابلہ کامیابی سے نوازا ہے چودھری افتخار علی جوسن ایڈوؤکیٹ نے کہا کہ جام ریاض احمد گانگاایڈوؤکیٹ سب دوستوں کا فخر ہے

سردارجام خالقداد بپڑ کے صاحبزادے جام شعیب نواز کی جام ریاض احمدگانگا سےملاقات،بلامقابلہ ناٸب صدرہاٸیکورٹ بارایسوسی ایشن بہاولپورمنتخب ہونے پر مبارکباددی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent