Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کےملازمین نےایس پی انویسٹی گیشن کےرویہ کےخلاف دفاترکوتالے لگادیے

District Accounts Office Employees Lock Offices Against SP Investigation

اوکاڑہ(جاویدراہی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے ملازمین نے ایس پی انویسٹی گیشن کے رویہ کےخلاف دفاتر کی تالا بندی کردی ملازمین کا بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ملازمین نے محکمہ پولیس کی بدمعاشی نامنظور کے نعرے لگاٸے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایس پی انویسٹی گیشن عبداللہ لک اور ایس ایچ او صدر کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں : بھونگ: ڈکیتی کی واردات، پندرہ روزگزرنےباوجودپولیس ڈکیتوں کاسراغ لگانےمیں ناکام،اقلیتی برادری کااحتجاج

 انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر ہمایوں احمد فاروقی  کےخلاف روڈ حادثہ کی جھوٹی اور بے بنیاد درج ایف آئی آر خارج کرنےکا مطالبہ ایس پی اور ایس ایچ او کی معطلی تک اکاؤنٹس  آفس میں ہڑتال جاری رہے گی

ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس کےملازمین نےایس پی انویسٹی گیشن کےرویہ کےخلاف دفاترکوتالے لگادیے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent