Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی:میری بیوی میری ماں کےساتھ شرمناک سلوک کرتی تھی

Karachi: My wife used to treat my mother shamefully

کراچی: کلفٹن کی رہاٸشی خاتون ساس پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں گرفتار،ملزمہ کے خلاف اس کے شوہرنے اپنی ماں پر تشدد کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کرایا ملزمہ کے شوہر نے بتایا کہ جب وہ نوکری سے واپس آتا تو اس کی ماں کے جسم پر کئی بار چوٹ کے نشان دیکھے شوہر کے پوچھنے پر ملزمہ کہتی کہ اس کی ماں کو گرنے سے چوٹ لگی ہے

تھانہ میں دی گٸی درخواست کے متن کے مطابق ملزمہ کی نوکرانی نے اس کے شوہر کو بتایا کہ اس کی ماں پر اسکی بیوی تشدد کرتی ہے نوکرانی نے بتایا کہ اس کی بیوی اپنی ماں کے کہنے پر شوہر کو بھی چھری سے قتل کر رہی تھی ملزمہ کی نوکرانی نے ساس پر تشدد کی ویڈیو بھی چھپ چھپ کر بنائی

یہ بھی پڑھیں : سکھر:اعجاز جکھرانی آمدن سے زاٸد اثاثہ جات کیس،سندھ ہاٸیکورٹ نے ضمانت میں توسیع کردی




Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent