Ticker

6/recent/ticker-posts

بھونگ: نقب لگاکرچورلاکھوں کامال لےاڑے

Bhong: A thief digs a hole and steals millions of rupees

بھونگ(وکرم دیپال)تھانہ بھونگ کے حدود کالے والی مارکیٹ میں چور رات کی تاریکی میں زاہد کوش کی دکان پر نقب لگا کر مبینہ طور پر تین لاکھ روپے کا سامان لے اڑے اہل علاقہ کے لوگوں خیر محمد کوش اللہ ڈوایا کوش، شعبان کوش،ممتاز کوش،خدابخش کوش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز کی وارداتوں سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

یہ بھی پڑھیں : فن تعمیر کا شاہکار رنی کوٹ قلعہ پاکستان کا عظیم خزانہ تاریخی قلعہ کی دلچسپ معلومات

ہوشربا مہنگائی,اور بے روزگاری سے تنگ لوگوں کا چوروں نے جینا محال کرکے رکھ دیا ہے مگر پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے آئی جی پنجاب,آر پی او بہاولپور,ڈی پی او رحیم یار خان سے اپیل ہے کہ امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرے تاکہ ہم سکون کی سانس لے سکیں

بھونگ: نقب لگاکرچورلاکھوں کامال لےاڑے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent