Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ: تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں ڈاکووں اور پولیس کا مقابلہ

Okara: A confrontation between dacoits and police within the limits of Hujra Shah Muqeem police station

اوکاڑہ(ملک امیر علی کھوکھر) تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں ڈاکووں اور پولیس کا مقابلہ، مقابلے میں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک دو فرارہوگٸے ہلاک ڈاکو شناخت نہ ہو سکی،ڈاکو سڑک پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ کر دی پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فرار ہونے والے ڈاکووں کی تلاش شروع کردی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent