FATF's decision to implement important condition, disturbing news for property dealers
اسلام آباد(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن) پاکستان کی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی اہم شرط پرعملدرآمد کرتے ہوئے پراپرٹی ڈیلرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو سوال نامہ بھجوادیا۔
یہ پڑھیں: ٹک ٹاک سے5لاکھ قابل اعتراض ویڈیوزکوہٹا دیا گیا
حکومت کی جانب سے پراپرٹی ڈیلرزکوجوسوال نامہ بھجوایا گیا ہے اس میں 68 سوالات ہیں جن کے مفصل جوابات دینے ہوں گے۔ ایف اے ٹی ایف کی شرط کے مطابق ڈیلرزکوپراپرٹی خریدنے والے گاہک کی تفصیلات اورتصویر دینا ہوگی۔ کیش پر پراپرٹی
خریدنے والوں کے بارے میں بھی تفصیلات مہیا کرنا پڑیں گے۔اگر جائیداد وراثت میں ملی ہے تو بھی بتانا ہوگا۔
0 Comments