Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ: 12 ہزار131 رجسٹرڈ شہریوں سمیت فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے، ڈاکٹر سجاد گیلانی

Okara: Frontline health workers including 12,131 registered citizens have been vaccinated against it, Dr Sajjad Gilani said.

اوکاڑہ(ملک امیر علی کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سجاد گیلانی نے کہا ہے کہ ضلع اوکاڑہ میں اب تک 12 ہزار131 رجسٹرڈ شہریوں اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے 60 سال سے زائد عمر کے 6 ہزار326رجسٹرڈ شہریوں کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے اور1ہزار 301 شہریوں کو انسداد کرونا کی دوسری خوراک بھی لگائی جا چکی ہے جبکہ2ہزار588 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے اور1898 رجسٹرڈ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین کی دوسری ڈوز لگائی جا چکی ہے

یہ بھی پڑھیں : انسداد کرونا ایس او پیز پرعمل درآمد،گراں فروشی پرقابوپانےکےلئےڈپٹی کمشنرکی ہدائت پرضلعی افسران کی کاروائیاں جاری

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز سمیت 60سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ شہریوں کو انسداد کرونا ویکسئین لگانے کا عمل جاری ہے اور ڈسٹرکٹ جیل میں 18قیدیوں کو بھی انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے۔ڈاکٹر سجاد گیلانی نے کہا کہ حکومتی ہدائیت کی روشنی میں پہلے مرحلے میں 60سال سے زائد عمر کے شہریوں کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا رہی ہے 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent