Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ: کرونا کے 319 مثبت کیس ہیں،خورشید جیلانی

Okara: There are 319 positive cases of Corona, Khurshid Jilani

اوکاڑہ (ملک امیر علی کھوکھر) ترجمان ضلعی انتظامیہ و فوکل پرسن میڈیا برائے انسداد کروناڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی نے کہا ہے کہ ضلع میں اس وقت کرونا کے 319مثبت کیس ہیں جن میں سے 9مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال ساؤتھ سٹی میں زیر علاج ہے جبکہ 310مریض اپنے گھروں میں آئسو لیشن میں ہیں اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ و فوکل پرسن میڈیا برائے انسداد کروناڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ

یہ بھی پڑھیں : 12 ہزار131 رجسٹرڈ شہریوں سمیت فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے، ڈاکٹر سجاد گیلانی

غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں سماجی فاصلہ کو یقینی بنائیں بار بار صابن سے ہاتھ دھونے کو اپنی عادت بنائیں انتہائی ضرورت کے تحت ماسک لگا کر گھر سے باہر نکلیں اور چھوٹے بچوں کو مارکیٹ اور بازاروں میں لے جانے سے گریز کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent