خواب میں ابرو بھنوویں دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing eyebrows in a dream?
ابرو بھنوویں گھنی دیکھنا : ترقی دین،علم،ہدایت و نصیحت کہے گا
ابرو بھنوویں خم دار دیکھنا : حسینہ و جمیل عورت ملے گی دل شاد ہو گا
ابرو بھنوویں سفید دیکھنا : بزرگ دین ہو گا علم و عرفان ملے گا مگر دولت کی کمی ہوگی
ابرو بھنوویں گرتے دیکھنا : نقصان اٹھائے گا بے عزت و غم زدہ ہوگا
Khwaba Mein Abbro Bhanwein Dekhny Ki Tabeer
0 Comments