اڑنے کی تعبیر
The meaning of flying
اڑکر دوسری جگہ جانا: اگر کنوارا دیکھے تو شادی ہونے کی دلیل ہے اگر شادی شدہ ہے تو بلند مرتبہ حاصل کرے گا
اڑتا ہوا خود کو دیکھنا: عزت پائے گا دولت مندوں میں شمار ہوگا بیماریوں بلاوں سے نجات پائے گا ظالم حاکم سے نجات پائے گا
اڑتا ہوئے گرنا : اڑتے ہوئے گرے تو بلند مرتبے اور بزرگی سے ہاتھ دھوئے گا مال کا نقصان ہوگا
اڑنا آسمان کی طرف: دیکھے کہ اسمان کی طرف اڑجاتا ہے تو یہ نقصان ہے اور موت کی دلیل ہے اگر آسمان میں ہی اڑ رہا ہے تو کامیاب سفر کی علامت ہے
اڑنا بغیر پروں کے: اپنی حالت سے پھرے گا حالات بہتر ہوں گے
اڑنا پرندے کی طرح : بلندی کے مطابق سفر کو جائے گا زمین سے اڑنا مرتبہ اور شرف پائے گا
اڑنا پروں کے ساتھ : پروں کے اندازے پر اس کو بزرگی اور سرداری ملے گی سفر کرنے کی بھی دلیل ہے نیک و کام کرے گا
اڑنا معلوم جگہ کی طرف : اس کی موت قریب ہے
0 Comments