Ticker

6/recent/ticker-posts

تین ہزار سال پرانا شہر دریافت

Three thousand year old city discovered

مصر(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)مصر کے جنوبی شہر لکسو ر میں ماہرین آثار قدیمہ نے 3ہزار سال پرانا شہر دریافت کرلیا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی میں مصر کے ماہر پروفیسر اور اس مشن کے رکن بیٹسی برائن نے کہا ہے 


کہ ہزاروں سال سے ریت میں دفن یہ مصر کا سب سے قدیم اور بڑا شہر ہے اور اس گمشدہ شہر کی دریافت وادی آف کنگز میں 1922 میں دریافت کیے جانے والے طوتن خانم کے مقبرے کے بعد سے آثار قدیمہ کی دوسری اہم دریافت ہے۔


یہ بھی پڑھیں : غیرقانونی ڈیفنس کمرشل سنٹرکوہاوسنگ سکیم میں تبدیل کرکےعوام کولوٹنےکاانکشاف

انہوں نے بتایا کہ اس گمشدہ شہر جسے آٹن کے نام سے جانا جاتا ہے کی بنیاد قدیم مصر کی 18 ویں


سلطنت کے نویں بادشاہ شاہ امین ہاٹپ سوئم نے رکھی تھی جو 1391 سے 1353 قبل مسیح تک اس ملک کا حکمران تھا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent