Ticker

6/recent/ticker-posts

مظفر گڑھ: نجی پیرا میڈیکل کالج میں طالبہ سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

Muzaffargarh: Alleged gang rape of a student in a private paramedical college

مظفرگڑھ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں نجی پیرا میڈیکل کالج میں طالبہ سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ساتھ کالج کے پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر نے تین روز تک مسلسل اجتماعی زیادتی کی اور خاموش رکھنے کیلئے بلیک میل بھی کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات سستی، عوام کو حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کا تحفہ

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کا میڈیکل کروالیا ہے پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے


مارنا شروع کردئیے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent