The interpretation of a finger in a dream
انگلی پاوں کی دیکھنا: اولاد ہوگی یا خدمت گار ملے گا
انگلی چاٹنا: خواب میں جس چیز کو چاٹا ہے اس قسم کے رزق کے آسان ہونے کی علامت ہے
انگلی زیادہ دیکھنا: مقصد سے دوری ہوگی پریشانی اور فکر میں مبتلا ہوگا
انگلی کٹی دیکھنا: اس کے مال میں نقصان ہوگا
انگلی بائیں ہاتھ کی دیکھنا: بھائی یا فرزند پیدا ہوگا
انگلیاں پاوں کی دیکھنا: زیب و زینت حاصل ہوگی لونڈی یا اولاد سے خوشی حاصل کرے گا
انگلیاں دائیں ہاتھ کی دیکھنا: پنیگانہ نماز ادا کرے گا یا کچھ تحریر یا کتاب لکھے گا
انگلیاں سخت اور مظبوظ دیکھنا: شادی ہونے کی دلیل ہے
انگلیاں متفرق دیکھںا: تنگدستی ہوگی فکر و اندیشہ گھر آئے گا
انگلیاں سے نقل اتارنا: کسی کی عیب گیری اور طعنہ زنی کی علامت ہے
یہ بھی پڑھیں : خواب میں انڈا دیکھنے کی تعبیر
The interpretation of a finger in a dream
Seeing the toes and feet: There will be children or a servant
Finger licking: What is licked in a dream is a sign of ease of this kind of provision
Seeing more of the finger: There will be distance from the goal, there will be anxiety and worry
Seeing a finger cut: It will damage his property
Seeing the finger of the left hand: A brother or a child will be born
Looking at the toes and feet: will get adornment, will get happiness from the slave girl or children
Seeing the fingers of the right hand: Panigana will offer prayers or write some writing or book
Seeing fingers tight and strong: is evidence of marriage
Fingers crossed: anxiety will come home
Copying with fingers: A sign of someone's slander and ridicule
0 Comments