The meaning of seeing grapes
انگور سفید کھانا: نعمت و برکت حاصل ہوگی فائدہ کثیر ہوگا صاحب تدبیر ہوگا
انگور سیاہ کھانا: باعث مصیبت ہے رنج و غم میں مبتلا ہوگا
انگور کا رس پینا: تھوڑا مال اور نعمت ہے اگر دیکھے کہ پیا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا
انگور کی بیل دیکھںا: نیک اور خوش خو عورت سے شادی کرے گا آرام پائے گا
انگور کی سوکھی ہوئی بیل دیکھنا: تکلیف و پریشانی اٹھائے گا
انگور نچوڑتا دیکھنا: حاکم وقت سے فائدہ حاصل ہوگا فرحت بے حساب پائے گا
0 Comments