Ticker

6/recent/ticker-posts

انار دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing pomegranate

انار توڑ کر کھانا: حسین عورت ملے گی مال ملنے کی دلیل ہے 

انار دانہ دیکھنا: خواب میں انار دانہ بسہولت حصول رزق کی طرف اشارہ ہے

انار کا پھول دیکھنا: پاکیزہ عمدہ دلہن کرے گا

انار کا درخت دیکھنا: لونڈی کنواری ملے گی یا بیوی ملے گی

انارکھٹا کھانا: کام جیں ناکامی ہوگی باعث پریشانی ہوگی

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اناج دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں: زمین کے تنازع پرفائرنگ دو سگے بھائی قتل

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent