Ticker

6/recent/ticker-posts

حویلی لکھا:گورنمنٹ وویمن کالج میں لاکھوں روپے کےغبن کاانکشاف

Haveli Lakha: Government Women's College embezzled millions of rupees revealed

حویلی لکھا(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن)گورنمنٹ وومن کالج میں لاکھوں روپے کےغبن کا انکشاف، تفصیل کے مطابق اظہر سعید نامی کلرک مبینہ طور پر سیکنڈ ایئر کی داخلہ فیسیں لیکر فرارہوگیا

یہ بھی پڑھیں: پورٹ قاسم اتھارٹی پی کیو اے میں نوکریاں

حویلی لکھا:گورنمنٹ وویمن کالج میں لاکھوں روپے کےغبن کاانکشاف

یہ بھی پڑھیں :ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے،این سی او سی کا فیصلہ

سیکنڈ ایئر کی 253 طالبات نے کالج میں داخلہ فیسیں جمع کروائیں سنگل فیس،ڈبل فیس کی تاریخ گزرنے پر بورڈ نے کالج پرنسپل کو مطلع کیا فیسیں 4 لاکھ بیاسی ہزار سے بڑھ کر جرمانہ سمیت 29 لاکھ 16 ہزار روپے واجب ادا ہیں متاثرین کا کہناتھا کہ فیسیں جرمانہ سمیت جمع نہ کروائی گئیں تو ذمہ دار کالج انتظامیہ ہوگی



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent