Ticker

6/recent/ticker-posts

گندم،گنا،چاول،مکئی کےشعبہ کی نجکاری کا فیصلہ

Decision to privatize wheat, sugarcane, rice and maize sector

فیصل آباد(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن)تحقیقات میں سستی اور ہے قاو انتظامی ڈھانچے کے باعث ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے میں شعبہ گندم ،گنا،چاول اور مکئی کی نجکاری کا فیصلہ،زرعی سائنسدانوں نے فیصلے کو زراعت اور کسان دشمن قرار دے دیا۔ پاکستان میں فوڈ سکیورٹی کی ضمانت سمجھے جانیوالے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ گندم، چاول، کادو برادری کی نجکاری کے حکومتی فیصلے پر زرعی سائنسدانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے حکومت کی ریسرچ ورک میں سست روی تحقیقاتی اداروں کے وسیع انفراسٹرکچر کی وجہ سے تباہ حال انتظامی ڈھانچے اور سائنسدانوں کی ضعیف العمری سمیت مختلف وجوہات کے باعث ان شعبوں کو یکم جون سے پرائیویٹ سیکٹر کے سپرد کر رہی ہے جس پر زرعی سائنس دان متحد ہوگئے
ان شعبوں کی نجکاری کے نقصانات پر سائنسدانوں نے میڈیا سے بات کی مٹی کی سائنسدان سعدیہ سلطانہ نے کہا کہ جب پاکستان بنا تو اس کے کل رقبے 796096 مربع کلومیٹر پرغذائی اجناس پیدا کرکے اسوقت کی کم آبادی کو خوراک مہیا کی جاتی تھی اورآج اسی رقبے پرخوراک پیدا کر کے 22 کروڑ آبادی کی غذائی ضروریات پوری کی جارہی ہیں تو ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے کے سائنسدانوں کی ریسرچ میں یہ بات کا ثبوت ہے۔انھوں نے بتایا کہ ایوب ریسرچ میں سو سال پرانا پلازمہ محفوظ کیا گیا ہے اور جب بھی نئے بیج پر بیماری حملہ کرتی ہے تو اسی پلازمے سے جرمز لےکر نئے بیج کی بیماریوں کےخلاف قوت بڑھائی جاتی ہے اور اب نجکاری سے دو سو سالہ پرانا پلازمہ پرائیویٹ کمپنیوں کے پاس چلا جائے گا جس کی وجہ سے عوام پرائیویٹ کمپنیوں کے مرہون منت ہو جائے گی شعبہ کپاس سے وابستہ زرعی سائنسدان ڈاکٹر خنسہ خاکوانی نے بتایا کسی بھی ملک کی تباہی تب ہوتی ہے جب میں غذائی بحران آجائے اور ایوب ریسرچ فوڈ سکیورٹی کی ضمانت ہے

یہ بھی پڑھیں: حویلی لکھا گورنمنٹ وویمن کالج میں لاکھوں روپے کےغبن کاانکشاف

اس کے چار بڑے شعبوں کی نجکاری سے ملک میں غذائی بحران پیدا کرنے کے مترادف ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ نجکاری سے کسان اور زراعت دونوں متاثر ہوں گے کسانوں کو مہنگے بیج لینا پڑیں گئے گندم کے شعبہ سے وابستہ زرعی سائنسدان ڈاکٹر عزیز الرحمان نے بتایا جدید اقسام کی تیاریوں اور بہترین پیداوار کا مقام حاصل کرنے میں 4 نسلوں کی محنت ہے۔ شعبہ کماد سے منسلک زرعی سائنسدان اخلاق مدثر نے کہا کہ 1947ء میں پاکستان میں دو شوگر ملیں تھیں اور اب 90 ہیں ۔ تمام شوگرملوں کی ضرورت کے مطابق کماد کی پیداوار کا سہرا ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے کے سر ہے ۔ ایپکا کے نائب صدر ایوب ریسرچ اکبر بٹ نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے تمام شعبوں میں ملازمین کی کمی ہے۔ حکومت نے ملازم رکھنے کی بجائے ادارے بند کرنے شروع کردیے ہیں ایسا کی صورت نہیں ہونے دیں گے۔ زرعی سائنسدانوں نے اتفاق کیا کہ حکومت وفد کی سطح پر ان کا موقف سنے ورنہ احتجاج سمیت تمام قانونی راستے اپنائے جائیں گے۔

Faisalabad (Nation of Pakistan News Online): The decision to privatize wheat, sugarcane, rice and maize in Ayub Agricultural Research Institute (AARI) due to slow and hassle-free administrative structure in the investigation, agricultural scientists termed the decision as anti-agriculture and anti-farmer. The government's decision to privatize the wheat, rice and kadu community of Ayub Agricultural Research Institute Faisalabad, which is considered a guarantee of food security in Pakistan, has caused a wave of concern among agricultural scientists. Due to various reasons including the ruined administrative structure and the young age of the scientists, these sectors are being handed over to the private sector from June 1 on which the agricultural scientists have united. Scientists spoke to the media about the disadvantages of privatization of these sectors. Saadia Sultana, a scientist, said that when Pakistan was formed, its total area was 796096 sq km and food was provided to the then sparse population. This is evidenced by the research of the scientists of Ayub Agricultural Research Institute. He said that 100 years old plasma has been preserved in Ayub Research and whenever a disease attacks a new seed, new seed diseases are carried out from the same plasma. The force is increased against and Now the 200-year-old plasma from privatization will go to private companies, which will make the people indebted to private companies, said Dr. Khansa Khakwani, an agricultural scientist with the cotton sector. Let the crisis come and Job Research guarantees food security

Read also: Haveli Lakha Government Women's College embezzled millions of rupees revealed

The privatization of its four major sectors would be tantamount to creating a food crisis in the country. He said that privatization would affect both farmers and agriculture. Farmers had to buy expensive seeds. Dr. Aziz-ur-Rehman, an agricultural scientist associated with the wheat sector, said that it took four generations of hard work to develop modern varieties and achieve the best production. Akhlaq Mudassir, an agricultural scientist attached to the sugarcane department, said that two sugar mills were found in Pakistan in 1947 and now there are 90. The credit for producing sugarcane as per the requirement of all sugar mills goes to Ayub Agricultural Research Institute. APCA Vice President Ayub Research Akbar Butt said that there has been a shortage of employees in all sectors for the last several years. The government has started closing down institutions instead of hiring employees. We will not allow this to happen. The agricultural scientists agreed that the government would listen to their position at the level of the delegation, otherwise all legal avenues, including protests, would be followed.


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent