Ticker

6/recent/ticker-posts

آباد جگہ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a settled place

آباد جگہ کو غیر آباد دیکھنا: مصیبت آفات و بلا نازل ہونے کی نشانی ہے

آباد خانقاہ دیکھنا: غیب سے مدد ملے دولت مند ہو بزرگوں کی خدمت کرے

آباد مدرسہ دیکھنا: علم حاصل کرنے کوشش کرے گا

آباد مسجد دیکھنا: اسلام کا خادم ہو دیندار ہوگا

آباد مکان گرتے دیکھنا: گھر کے مالک ک موت واقع ہوگی مصیبت و پریشانی ہوگی

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اینٹ دیکھنے کی تعبیر 

یہ بھی پڑھیں: شوہر کی جانب سے بدکاری کا الزام بیوی نے قسم اٹھا کر الزام جھوٹا قرار دے دیا،شوہر نے بھی قسم اٹھا کر الزام سچ قرار دے دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent