The meaning of talking in a dream
بات اردو میں کرنا: استطاعت زیادہ ہوگی تعلیم پائے گا عزت حاصل ہوگی
بات بچے سے کرنا: ناجائز کاموں میں مبتلا ہونے کی علامت ہے
بات پنجابی میں کرنا: گنواروں اور جاہلوں میں شمار ہوگا اور بے علم رہے گا
بات ترکی میں کرنا: سفر درپیش ہوگا کسی غیر ملک کی سیاحت کرے گا
بات عبرانی میں کرنا: مال وراثت میں ملنے کی توقع ہے
بات عربی میں کرنا: دیندار ہوگا علم دین حاصل کرے گا عربوں سے محبت ہوگی
بات کسی پرندے سے کرنا: میراث عظیم پائے گا یا ایسا عجب کام کرے گا جس سے مشہور عام ہوگا
بات ہندی میں کرنا: حساب دانی میں کمال حاصل ہوگا سود کھاے گا ہندو قوم کا ساتھی ہوگا
بات یونانی میں کرنا: علم حاصل ہوگا کسی غیر ملک کی سیاحت کرے گا
0 Comments